: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نائجیریا میں مغوی لڑکیوں کی تلاش کے لیے امریکا نے چاڈ میں 80 فوجی کمانڈوز تعینات کر دیئے ہیں۔
نائیجریا میں گزشتہ ماہ شدت پسند تنظیم "بوکوحرام "نے 2 سو سے زائد لڑکیوں کو اغواء کر لیا تھا ۔ لڑکیوں کی
بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ،وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چاڈ میں 80 امریکی کمانڈوز تعینات کیے گئے ہیں جو نائیجیریا کے شمالی علاقوں میں مغوی لڑکیوں کی تلاش کے لیے جاری آپریشن میں جاسوسی اور نگرانی کریں گے -